Friday 1 January 2016

kosh and khashteria and torchans



اسلام علیکم۔۔ ایک بائبل انتھروپولوجی کی امریکن سکالر مس ایلس لنزلے اپنے بلاگ میں جنسس 10 میں لکھتی ہے کہ بائبل کے مطابق گجر یا گرجر حضرت نوح ؑ کے پوتے کوش کی اولاد میں سے ہے جو وادئ نیل میں رہتے تھے اور حضرت ابراہیم ؑ کے دور سے بھی پہلے ان لوگوں نے وادئ نیل سے اپنی تجارت شروع کی اور سفر کرتے کرتے جنوبی ایشیاء اور چائنا میں پہنچے اور یہاں سے جاپان تک پہنچے۔ اور اور جہاں جہاں سے بھی گزرے انہوں نے اپنے لیے لفظ گرجر استعمال کیا۔ اور اپنے نام سے شہر بسائے ۔ اس کے نزدیک لفظ گجر کا مطلب تاجر ہے ۔ اور مختلف حوالوں سے اس بات کو ثابت کرنے کی کوشش کرتی ہے اور ڈی این اے سے بھی یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتی ہے اور اس نے چائنا کے یوآچی قبائل جنہوں نے چائنا میں بڑی بڑی ریاستیں قائم کی اور کوشان جنہوں نے جنوبی ایشیاء اور سنٹرل ایشیاء میں اپنی حکومت قائم کی ۔ ان کو وہ ایک ہی قبیلہ گجر مانتی ہے اور کہتی ہے کہ ان کا ڈی این اے ایک ہی ہے اورہندوستان یہ کھشتری کہلاتے تھے ۔


پچھلے دنوں میں زبور اور توریت کے اردو ترجمہ کا مطالعہ کر رہا تھا اس میں بھی یشوع بن کوش کا ذکر ہے جس کو اللہ تعالی نے بادشاہت کے لیے چنا تھا ۔۔ اسی طرح ایک باب میں نون کے بیٹے (گجر گوت) کا ذکر ہے جس کو یشوع بن کوش کے بعد بادشاہت کے لیے چنا گیا۔۔


اگر ہم مصر کی تاریخ اٹھا کے دیکھتے ہیں تو مصر کے فرعونوں سے پہلے وادئ نیل پر کوش قوم حکومت کرتی تھی جس کے بادشاہ نمرود کہلاتے تھے ۔۔


بہرحال مصر کی کوش قوم اور ہندوستان کے کوشان، اور کھشتری، اور چائنا کے یوآچی قبائل میں گہرا رشتہ پایا جاتا ہے لیکن یہ بات قابلِ تحقیق ہے کہ کوش وہاں سے ہندوستان آئے یا ہندوستان سے وہاں گئے کیونکہ وادئ سندھ کی تہذیب ، وادئ نیل کی تہذیب سے زیادہ پرانی ہے اور یہ بات عین ممکن ہے کہ وادی سندھ میں جب ہڑپہ کی تہذیب کو زوال آیا تو کوش بھی اس وقت یہاں سے ہجرت کر کے وہاں پہنچے ہوں ۔۔


چودھری ظفر حبیب گجر

Wednesday 16 December 2015

local bodies election and gujjar



5 دسمبر کو ھونے والے بلدیاتی انتخابات میں یوں تو کافی تعداد میں گجر امیدوار کامیاب ھوئے ھیں. لیکن یہ چند امیدوار جن کی کامیابی کی اطلاعات موصول ھوئی ھیں. درج ذیل ھیں :-

(1). چوہدری توقیر افضل گجر چئیرمین اور وائس چیئرمین چوہدری ادریس گجر .. یونین کونسل گمٹالہ شکرگڑھ. ...... (2). چوہدری فیضال گجر جنرل کونسلر شکرگڑھ یہاں سے میرے کزن 14 ووٹوں سے رہ گئے...... (3). چوہدری طارق گجر چئیرمین یونین کونسل 66 شکرگڑھ ...... (4) فاعمر اصغر گجر چئیرمین .... یو سی چک امرو شکرگڑھ . (5). خرم مجید چئیرمین یو سی 93مینگڑی شکرگڑھ (6). عمران ظہور گجر چئیرمین یونین کونسل میلو سیلو شکرگڑھ . (7) میاں محمد اکرم گجر چئیرمین یونین کونسل 90 سرگودھا .... (8). سردار اجمل گجر چئیرمین یونین کونسل 90 سلانوالی .... (9). چوہدری بلال احمد گجر وائسں چئیرمین یونین کونسل 94 جینڈی والی.....(10). چوہدری مشتاق احمد گورسی گجر یونین کونسل 105 سیالکوٹ ..... (11). چوہدری اشفاق الحسن گجر چئیرمین یونین کونسل 89 مرالہ گجراں گجرات ..... (12). چوہدری طارق چئیرمین یونین کونسل میاں چنوں ..... (13). طارق منظور باگڑی چئیرمین یونین کونسل اندھیر سمبڑیال .... (14). شوکت گجر وارڈ نمبر 12 میونسپل کمیٹی نارووال. (15). حاجی عبدالقیوم گجر چئیرمین. ..یونین کونسل خیرہ شکرگڑھ (16). چوہدری محمد حفیظ گجر چئیرمین اور امجد گجر وائسں چئیرمین یونین کونسل 94کلہ شکرگڑھ (17). احسن صدیق گجر چئیرمین نورننگ آباد شکرگڑھ (18). چوہدری امداد علی گجر جنرل کونسلر یوسی 94 آپ گجر یوتھ فورم لاہور کے جنرل سیکرٹری فرحان گجر کے والد صاحب ھیں


🔥شکرگڑھ ..... (19). چوہدری سعید گجر چئیرمین uc خانووال (20). چوہدری سراج منیر پڈانہ گجر چئیرمین uc سرجال (21). چوہدری نعیم اخلاق وارڈ نمبر 19 شکرگڑھ (22). چوہدری فواد چیئرمین 4 ڈیلرہ (23). چوہدری توصیف فضل گجر وائسں چئیرمین uc 4 ڈیلرہ ( 24). چوہدری رضا گجر uc دین پور کلاں (25). چوہدری وقار گجر دین پور خورد (26). حافظ رضوان گجر (27). چوہدری انعام الحق گجر (28). چوہدری اعجاز الحق گجر (29). چوہدری عرفان شوکت گجر (30). چوہدری خالد بلا گجر ،.....🔥 سیالکوٹ ،،،،،، (31). چوہدری رضا سبحانی گجر چئیرمین یو سی پرتن والی (32). چوہدری عامر ستار وریو چئیرمین uc وریو (33 ). چوہدری نعیم ھندلی گجر چئیرمین uc ھندلی (34). چوہدری فضل محمود چیئرمین uc کوٹلی لوہاراں (35). چوہدری سرور یو سی تلوالی (36 ). چوہدری طارق (37). چوہدری صبور کسانہ (38). چوہدری توحید (39). عاشق سرور چیئرمین یونین کونسل 42 مڑاریاں شریف (40). چوہدری اسلم گجر جنرل کونسلر ڈسکہ (41). چوہدری ریاست گجر چئیرمین یو سی بمبانوالہ ڈسکہ (42 ). چوہدری حاجی صدیق گجر جنرل کونسلر علی پور گجراں سمبڑیال (43). اسلام گجر جنرل کونسلر گودپور (44). چوہدری وحید گجر وائسں چئیرمین گود پور (45 ). اسلم نواب گجر چئیرمین یو سی بن باجوہ پسرور (46). چوہدری سرور کھٹانہ چئیرمین یو سی رمبڑی (47). چوہدری محمد اخلاق چئیرمین یو سی ڈالو والی (48). چوہدری تجمل سیٹھی چئیرمین یونین کونسل ڈنگہ ظفر وال (49). اکبر چاڑ وائس چیئرمین یو سی ڈنگہ ظفر وال (50). چوہدری شہباز گجر کسان کونسلر یوسی 123 بھوپال وا لہ (51). چوہدری طارق گجر جنرل کونسلر یوسی 123 بھوپال والہ .....🔥فیصل آباد .....(52). چوہدری ذوالفقار گجر چئیرمین یونین کونسل 81 (53). موید اسلم نمبردار چئیرمین یو سی 133 (54). اصغر علی گجر وائسں چئیرمین یو سی 134 (55). محمد ارشد گجر چئیرمین 135 (56). عاطف کسانہ چئیرمین 139 (57). .... 🔥خوشاب ..... ( 58). چوہدری عبدالمنان گجر چئیرمین خوشاب سٹی (59). آصف گجر میونسپل کمیٹی 22 (60). ذوالفقار گجر میونسپل کمیٹی 23 (61). حفیظ گجر میونسپل کمیٹی 19 مٹھہ ٹوانہ ..... 🔥ملتان. .... (62). چوہدری احمد گجر چئیرمین یونین کونسل کوٹھے والا (63). چوہدری حبیب اللہ وائس چیئرمین ملتان (64). چوہدری اکرم گجر جنرل کونسلر (65). چوہدری جمیل گجر جنرل کونسلر (67). چوہدری شکور (68). چوہدری رمضان (69). چوہدری قیصر (69). چوہدری فیصل ....... 🔥متفرق. .... (70). ثناءاللہ گجر چئیرمین یونین کونسل لدھانہ ضلع لیہ (71). چوہدری آصف شریف گجر چئیرمین یو سی 65 وجھیانوالہ (72). چوہدری ارشد گجر ایڈووکیٹ چئیرمین یو سی مونن جہلم (73). سردار شکیل احمد گجر چئیرمین یو سی 86جلہن گوجرانوالہ (74). انور گجر جنرل کونسلر میونسپل کمیٹی ضلع قصور (75). چوہدری خالد حسین گجر چئیرمین یونین کونسل اخترآباد ضلع بہاولپور (76). محمد بشیر گجر چئیرمین یو سی سلوئی چکوال. (77). چوہدری خالد مسعود گجر وائسں چئیرمین لہڑ سلطانپور چکوال (78). چوہدری ندیم رحیم چئیرمین یو سی چھاہلہ(79). چوہدری امجد گجر چئیرمین یو سی بدوملہی ضلع نارووال (80). ارشاد امین گجر یو سی 46 لیاقت پور رحیم یار خان (81). شکیل اعجاز گجر چئیرمین یو سی 15 چک بساوا منڈی بہاؤالدین (82). عمران مصطفیٰ گجر جنرل کونسلر چک بساوا (83). چوہدری حسن گجر چئیرمین یو سی بدوکی گوجرانوالہ (83). اکبر گجر وائسں چئیرمین یو سی 57 سوہاوہ ڈھلواں کامونکی (84). محمد اسلم گجر چئیرمین یونین کونسل رئیس سومر خان جمالی ضلع شہید بے نظیر آباد صوبہ سندھ. (85 ). حاجی اثر جان گجر جنرل کونسلر قصبہ کالونی کراچی (86). فاروق احمد گجر وارڈ نمبر 6 یو سی بمبانوالی ڈسکہ (87). چوہدری شاہد اکبر گجر وائسں چئیرمین یو سی کنوہا (88). علی حسین چوہدری وائس چیئرمین یو سی 91 میلو سیلو شکرگڑھ (89). چوہدری سرور وائس چیئرمین یونین کونسل چھاہلہ شکرگڑھ (90). طارق ذوالفقار گجر چئیرمین یونین کونسل بڑابھائی شکرگڑھ (91). چوہدری محمد انور مہلو چئیرمین یونین کونسل نگوال شکرگڑھ (92). چوہدری اعظم گجر چئیرمین لامبڑے مریدکے (93). حماد گجر چئیرمین مریدکے.(94). چوہدری سعید سردار کھٹانہ گجر وارڈ نمبر 5 مہر آباد چیچہ وطنی ضلع ساہیوال (95). چوہدری سلطان محمود کھٹانہ یو سی 74 بھیڑی خورد شکرگڑھ