Monday 4 May 2015

Urdu Speech Bostan Khan Khatana


بابائے گجراں صوبہ سرحد جناب بوستان خان کھٹانہ مرحوم
نے 21 دسمبر 1958 کو تقریر فرمائی تھی اس سے کچھ اقتباسات پیش خدمت ھیں.
" پچپن سے ھمارے دماغ میں یہ بٹھایا گیا تھا کہ گجر اس شخص کو کہتے ھیں جو بھینس پالتا ھے اور دودھ بیچتا ھے. چونکہ ھم گجر تھے. اس لئے لوگ ھمیں طعنہ دیا کرتے تھے اور ھمیں حقیر سمجھتے تھے. اپنے آپ کو پٹھان وغیرہ ظاہر کر کے اپنی برتری ظاہر کرتے تھے. ھم جب بھی اپنے اردگرد نظر ڈالتے تھے تو جتنے گجروں کو ھم جانتے تھے. ان میں ھمیں کوئی خاص با اقتدار آدمی نظر نہیں آتا تھا. اس کے برعکس پٹھانوں میں بڑے بڑے نواب/خان تھے اور تاریخ میں ان کا اکثر ذکر آتا تھا. اس کے علاوہ کسی افسر کے سامنے اپنے آپ کو گجر ظاہر کیا جاتا تھا تو وہ بری نظر سے دیکھتا تھا. یہاں تک کہ ھمیں یہ بھی کہا جاتا تھا کہ سرکاری ملازمتوں میں گجر بھرتی نہیں کئے جاتے. سوسائٹی میں گجروں کی یہ حالت دیکھ کر یہ قدرتی امر تھا کہ انسان میں احساس کمتری پیدا ھو جائے. اس لئے کبھی ذات پات کا مسئلہ چھیڑ دیا جاتا تو میری پیشانی پر پسینہ آ جاتا تھا. " آپ حیران ھوں گے کہ یہی حالت میری اس وقت تک رھی تا آنکہ میں سب انسپکٹر ھو کر C.I.D میں تعینات نہیں ھو گیا. میں ایسی برانچ میں تعینات ھو گیا تھا جس کا تعلق علاقہ غیر اور افغانستان کے قبائل سے تھا. یہ لازمی امر تھا کہ ایسے ماحول میں میری اپنی قومیت میری آنکھوں کے سامنے رھتی. " خوش قسمتی سے ایک دن میں C.I.D کی لائبریری کی کتابوں کا ایک انڈیکس دیکھ رہا تھا کہ میری نظر سے ایک کتاب گزری اور پہلی مرتبہ مجھے گجر قوم کی تاریخی اہمیت کا پتہ چلا . یہ کتاب 1881ء میں سر ڈنیز ایبٹس نے پنجاب کی پہلی مردم شماری کے موقع پر لکھی. میں نے ایک دفعہ پٹواری کے پاس اپنا شجرہ نسب دیکھا تو اس میں میری قومیت گجر کھٹانہ خیل دکھائی گئی تھی. " اس کے بعد میں اس بات کے پیچھے لگ گیا ککہ لفظ گجر کی وجہ تسمیہ کیا ھو سکتی ھے کیا یہ لفظ واقعی گاؤچر ھے. جیسا کہ اور قوموں کے لوگ کہتے ھیں یا اس کی وجہ تسمیہ کچھ اور ھے." کشمیری مہاجر سے " تاریخ اقوام پونچھ " کتاب لی جس میں گجر قوم کے متعلق ایک باب بھی تھا. اس میں درج تھا کہ اس قوم کی مفصل تاریخ "تاریخ گجر " مولانا عبد المالک مشیر ریاست بہاولپور نے لکھی ھے. چنانچہ میں نے ان کے بیٹے کے ساتھ خط و کتابت کی. انھوں نے "شاھان گجراں " کتاب کا ملنے کا پتہ درج کیا. اس کے بعد لیاقت علی خان کیس کی تفتیش میں راولپنڈی اور پھر ایبٹ آباد جانا پڑا . ایبٹ آباد میں معلوم سردار خورشید عالم وہاں تحصیلدار تعینات ھیں انکے والد سردار محمد عالم افسر مال ھیں اور گجر قوم سے تعلق رکھتے ھیں. تفتیش سے فارغ ھو کر شام کو ان سے ملاقات کی. غرض و غایت سے انھیں آگاہ کیا. خوش قسمتی سے اسی وقت مہر الدین قمر صاحب / مولانا اسماعیل ذبیح صاحب اور علی محمد صاحب یکے بعد دیگرے سردار صاحب کے پاس تشریف لائے. ان کے ساتھ تبادلہ خیالات سے کافی معلومات حاصل ھوئی. اس وقت مجھے پتہ چلا کہ ھماری قوم کی ایک انجمن بھی ھے اور ایک اخبار " گجر گزٹ" بھی نکلتا ھے.

Saturday 2 May 2015

Sardar Gujjar Singh Bhangi

Sardar Gujjar Singh Bhangi (d. 1788)


Gujjar Singh Bhangi was one of the triumvirate who ruled over Lahore for thirty years before its occupation by Ranjit Singh, was son of a cultivator of modest means, Nattha Singh. Strong and well built, Gujjar Singh received the vows of the Khalsa at the hands of his maternal grandfather Gurbakhsh Singh Roranvala, who presented him with a horse and recruited him a member of his band. As Gurbakhsh singh was growing old, he made Gujjar Singh head of his band. Soon the band was united to the force of Hari Singh, head of the Bhangi Misl of chiefship. Gujjar Singh set out on a career of conquest and plunder. In 1765, he along with Lahina singh ,adopted son of Gurbakhsh Singh, and Sobha Singh, an associate of Jai Singh Kanhaiya , captured Lahore, from the Afghans. As Lahina Singh was senior in relationship, being his maternal uncle, Gujjar Singh allowed Lahina Singh to take possession of the city and the fort, himself occupying eastern part of the city, then a jungle. Gujjar Singh erected part of the city, then a jungle. Gujjar Singh erected a mud fortress and invited people to settle there. He sank wells to supply water. A mosque was built for muslims. The area, the site of present-day railway station of Lahore, still bears his name and is known as Qila Gujjar Singh.
Gujjar Singh next captured Eminabad, Wazirabad, Sodhra and about 150 villages in Gujranwala district. He then took Gujarat from Sultan Muqarrab Khan whom he defeated under the walls of the city in December 1765, capturing both the city and the adjoining country, and making Gujrat his headquarters. Next year, he overran Jammu, seized Islamgarh, Punchh, Dev Batala and extended his territory as far as the Bhimbar hills in the North and the Majha country in the south. DuringAhmad Shah Durrani's eighth invasion, Gujjar Singh along with other Sikh Sardars offered him strong opposition. When in January 1767, the Durrani commander-in-chief reached Amritsar at the hed of 15,000 troops, the Sikh Sardars routed the Afghan horde. Soon afterwards Gujjar Singh laid siege to the famous fort of Rohtas, held by the Gakkhars, with the assistance of Charat Singh Sukkarchakia , who was on the most amicable terms with him and gave his daughter, Raj Kaur, in marriage to his son, Sahib Singh. Gujjar Singh subjugated the warlike tribes in the northwestern Punjab and occupied portions of Pothohar, Rawalpindi and Hasan Abdal.
Gujjar Singh died at Lahore in 1788.