Posts

Showing posts with the label kpk

Sardar Abdul Rehman Gojar

Image
بابائے گجراں ھزارہ ڈویژن "سردار عبد الرحمن گجر صاحب " آپ 2 جون 1929ء کو سردار محمد خان گجر کے ھاں ایبٹ آباد میں پیدا ھوئے. ابتدائی تعلیم گورنمنٹ اسلامیہ ھائی سکول ایبٹ آباد سے حاصل کی. اس زمانے میں میٹرک کا امتحان پنجاب یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام ھوتا تھا. اس لئے سردار صاحب نے میٹرک کا امتحان پنجاب یونیورسٹی لاہور سے پاس کیا. سردار عبد الرحمن گجر صاحب نے تعلیم سے فراغت کے بعد آرمی میں جانے کی کوشش  کی لیکن میڈیکل ٹیسٹ میں "بروکن چیسٹ" کی وجہ سے سلیکٹ نہ ھو سکے. اس کے بعد سیشن کورٹ ضلع ایبٹ آباد میں ملازمت اختیار کر لی. آپ کا برادری سے محبت کا واقعہ " جب سردار صاحب گورنمنٹ اسلامیہ ھائی سکول ایبٹ آباد میں زیرِ تعلیم تھے تو اس وقت خواجہ محمد اقبال صاحب جو کہ سیالکوٹ کے رھنے والے تھے،وہاں ھیڈ ماسٹر تھے اور گجر تاریخ سے کافی حد تک واقف تھے. بشیر احمد سیکنڈ ھیڈ ماسٹر تھے. ایک دن انہوں نے سکول میں بچوں سے پوچھا کہ تم لوگ کس قبیلہ سے تعلق رکھتے ھو . سردار عبد الرحمن گجر صاحب کی کلاس میں گجر بچوں کی اکثریت تھی لیکن کچھ بچوں نے کچھ کہا اور کچھ نے کچھ. صرف سردار صاحب ...

BOSTAN KHAN KHATTANA(1916-1978)

Image
BOSTAN KHAN KHATTANA(1916-1978) A.I.G(R) POLICE KPK Bostan khan khattana was born in the historical village of KPK TAKKAR distric Mardan. He was honest ,dutifull,and sincere to his job.He is an example for the police department because of his honesty. He used cycle for his duty he was never involved in any type of corruption. Queen Elizabeth had given him reward and honor certificats when she visited Pakistan during the period of president Ayub khan. Bostan khan Khattana always focused on education and particularly said to the Gujjars to get education.He was died on 17th January 1978. But he is still alive in the hearts of Gujjars all over the country. May ALLAH bless him.