Posts

Showing posts with the label Chhavri Chhawdi Chhawda Chhap Gujjar

Chhavri Chhawdi Chhawda Chhap Gujjar

تحقیق احمد وقار گجر صاحب انفارمیشن سیکرٹری گجر یوتھ فورم پاکستان خاندانِ چاپ یا چھاوڑی گجر . ....  گجر خاندان چاپ کا اصلی ماخذ لفظ " چپوتکٹ " ھے. نوساری کتبہ جات میں اس لفظ کو "چاوءٹک " تحریر کیا گیا ھے. چپوتکٹ خاندان کے راجاؤں کو بھڑوچ کی مقامی زبان میں چاپ تحریر کیا گیا ھے. اس خاندان کے جن راجاؤں نے پنجسور اور وادھن میں حکومت کی. وھاں مقامی لفظ چاوءٹک سے چاوڑا ھوا. چنانچہ ھم راجگان بھڑوچ کے خاندان کا نام " چاپ " تحریر کریں گے اور راجگان پنجسور کو " چاوڑا " ھی تحریر کرنا چاہیے. کیونکہ اس جگہ تلفظ اسی طرح استعمال میں آئے ھیں. گو یہ آیک ھی خاندان ھے. تمام مورخین کا اس پر اتفاق ھے یہ گجر خاندان آئندہ چھاوڑی یا چھاوڑا کہلایا.  1. چاپ یا چاوڑا (چھاوڑی ) بلا شک و شبہ گرجر ھیں. ملاحظہ ھو  ھسٹری آف بھنمال بمبئی گزیٹر والیم 1 صفحہ 138 اور والیم 9 حصہ 1 صفحہ 488  2. ملاحظہ ھو ... چھاوڑی خاندان کے راجہ ددا دوم پرشانت راگ کا کتبہ .... جس میں اس نے اپنے دادا کو "گرجر نرپتی ونش " خاندان گرجر اعظم لکھا ھے.  3. چاپ یا چھاوڑا خاندان اجین ...