Two great Gujjar

دو عظیم گجر جسٹس (ریٹائرڈ) سعید اختر چودھری اور ایم ڈی واسا (ریٹائرڈ) چودھری عبدالحمید یہ دونوں وہ عظیم انسان ہیں جو پچھلے ۳۲ سال سے گجر ایجوکیشن فنڈ کو چلا رہے ہیں یہاں تک کہ اپنی پنشن بھی اس نیک مقصد کے لیے وقف کر رکھی ہے گجروں میں کوئ ہے جو اس نیک مقصد میں ان بزرگوں کا ہاتھ بٹائے گا یا سب میری طرح لائک یا واہ واہ ہی کریں گے قطرہ قطرہ مل کر دریا بن جائے گا اپنے حصے کا صرف ۱۰۰ روپیہ دے دیں شکریہ
چودھری ظفر حبیب گجر

Comments

Popular posts from this blog

List of Gujjar Clans

List of Famous Gujjar and Bureaucrats

The history Of Various Gujar clans