Posts

Showing posts from October, 2015

ضلع جہلم میں گجر دیہات

تحریر وقار احمد گجر  ضلع جہلم میں گجر قوم کے نام پر دیہات یوں تو ضلع جہلم میں سینکڑوں دیہات آباد ھیں. اس میں 80 (اسی) دیہات گجروں کے ھیں. لیکن اگر تمام دیہاتوں کے نام اکٹھے کر کے ان کا موازنہ کیا جائے تو بہ نسبت  دوسری برادریوں یا قوموں سے گجر قوم کے نام پر سب سے زیادہ دیہاتوں کا نام آئے گا.جو کہ تقریباً 50 دیہات بنتے ھیں جو کہ ذیل ھیں.   تحصیل جہلم ........... 1. پوسوال ... 2. آوانہ .... 3. مونن .... 4. بجاڑ5. بھمبل (بھوملہ)   6. ٹھٹھی گجراں ...7. گجر پور... 8. واڑاں گجراں... 9. بوکن 10. طور..11. چھپر .... 12. رائیہ ....13. کھوکھر ... 14. کول 15. بھٹیال (بالا) .. 16. ھون (ھن)16. مڑیالہ (مڑیال)  تحصیل پنڈ دادنخان. . . . . .  17. گجر ... 18. کالس ....19. کھچی(کھیچی )....20. پنوار 21.چورن (چرن)22. چنن پور  (چاننا) .... 23. کھچی  24. کانیانوالہ  (کانیہ )  تحصیل سوہاوہ ...... 25. گورسیاں ....26. بانٹھ ....27. گجر کٹاریاں 28. باگڑیاں....29.چک میانہ ...30. دہرہ (دہڑ) 31. دھندال (دھند) ....32. گھڑیالیاں  (گھڑیا) 33.گنگال (گنگیال)....3...

جلکھڈ ناران

Image
یہ تصویر بابر امتیاز صاحب نے لی ہے یہ جلکھڈ ناران ہے کبھی اس ایریا میں لوگ خود کو گجر کہتے ہوئے شرماتے تھے اب کھل کے خود کو گجر کہتے ہیں اور لکھتے بھی ہیں یہ محنت ان گجر تنظیموں کی ہے جنہوں نے ان علاقوں میں دن رات محنت کی شکریہ انجمن گجراں مانسہرہ اور گجر یوتھ فورم مانسہرہ  چودھری ظفر حبیب گجر 

Ayub Gujjar Zaroor Wapas Aaye Ga… By Eng.Iftikhar Chaudhary

Ayub Gujjar Zaroor Wapas Aaye Ga… By Eng.Iftikhar Chaudhary