جلکھڈ ناران
یہ تصویر بابر امتیاز صاحب نے لی ہے یہ جلکھڈ ناران ہے کبھی اس ایریا میں لوگ خود کو گجر کہتے ہوئے شرماتے تھے اب کھل کے خود کو گجر کہتے ہیں اور لکھتے بھی ہیں یہ محنت ان گجر تنظیموں کی ہے جنہوں نے ان علاقوں میں دن رات محنت کی شکریہ انجمن گجراں مانسہرہ اور گجر یوتھ فورم مانسہرہ
چودھری ظفر حبیب گجر
Comments
Post a Comment