Posts

Sardar Abdul Rehman Gojar

Image
بابائے گجراں ھزارہ ڈویژن "سردار عبد الرحمن گجر صاحب " آپ 2 جون 1929ء کو سردار محمد خان گجر کے ھاں ایبٹ آباد میں پیدا ھوئے. ابتدائی تعلیم گورنمنٹ اسلامیہ ھائی سکول ایبٹ آباد سے حاصل کی. اس زمانے میں میٹرک کا امتحان پنجاب یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام ھوتا تھا. اس لئے سردار صاحب نے میٹرک کا امتحان پنجاب یونیورسٹی لاہور سے پاس کیا. سردار عبد الرحمن گجر صاحب نے تعلیم سے فراغت کے بعد آرمی میں جانے کی کوشش  کی لیکن میڈیکل ٹیسٹ میں "بروکن چیسٹ" کی وجہ سے سلیکٹ نہ ھو سکے. اس کے بعد سیشن کورٹ ضلع ایبٹ آباد میں ملازمت اختیار کر لی. آپ کا برادری سے محبت کا واقعہ " جب سردار صاحب گورنمنٹ اسلامیہ ھائی سکول ایبٹ آباد میں زیرِ تعلیم تھے تو اس وقت خواجہ محمد اقبال صاحب جو کہ سیالکوٹ کے رھنے والے تھے،وہاں ھیڈ ماسٹر تھے اور گجر تاریخ سے کافی حد تک واقف تھے. بشیر احمد سیکنڈ ھیڈ ماسٹر تھے. ایک دن انہوں نے سکول میں بچوں سے پوچھا کہ تم لوگ کس قبیلہ سے تعلق رکھتے ھو . سردار عبد الرحمن گجر صاحب کی کلاس میں گجر بچوں کی اکثریت تھی لیکن کچھ بچوں نے کچھ کہا اور کچھ نے کچھ. صرف سردار صاحب ...

Student of Achievement

Image
Own Sultan Gujjar with his student of Achievement 

Reality about Gujjars

Image

Message to Gujjar Nation

Image

Poetry for Gujjar Nation

Image

Ghazal by Zh Gujjar

گجر ہیں ہم ، لجپال ہیں ہم  میدانوں کے شاہسوار ہیں ہم  گجروں کے دم سے آباد ہے جہاں کیونکہ وقت کی رفتار ہیں ہم  اپنے خون سے سینچا ہے یہ چمن اپنے وطن ، اپنی مٹی کے جانثار ہیں ہم  دنیا جانتی ہے ، دنیا مانتی ہے  عزتوں ، عظمتوں کے نشان ہیں ہم  چودھری ظفر حبیب گجر 

Gujjar history in urdu

مفتی ادرہس ولی گجر بسم اللہ الرحمن الرحیم  گجر قوم کی تاریخ  گجر حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے حضرت یافث بن نوح کی اولاد ہیں اور انکا بڑا ملک جزیرہ قاددسیہ سے لیکر بلاد ترک ، روس ، بلغاریہ اور دربند دیوار ذی القرنین تک پھیلا ہوا تھا اور انکی اپنی زبان تھی ۔(معجم البلدان ج2ص 367, البلدان والجغرافیاوالرحلات ج1ص 584) ہند میں اس قوم کو گجر ، گرجر گوجر پکارا جاتا ہے اور روم میں جوزاز، بحیرہ اوصاف میں گزر، برطانیہ میں گرجرا اور آرمینیا اور عرب میں خزر یا جزر پکارا جاتا ہے ۔ گجر ہمیشہ سے ایک مقتدر قوت تصور کی جاتی رہی ہے ۔اسلام کے مکی دور میں جب فارس اور کسریٰ کا مقابلہ ہوا تو فارس والے کسریٰ سے جیت گئے جس پر مکہ کے مشرکین نے مسلمانوں کو طعنہ دیا جسکا جواب اللہ نے سورۃ الروم کی ابتدائی آیات میں دیا کی چند سالوں میں ہی کسریٰ پھر سے فارس پر غالب آئے گا ، ھرقل نے فارس کا مقابلہ کرنے کے لیئے گجر بادشاہ اور ہند کے بادشاہ سے مدد مانگی دونوں میں دوبارہ جنگ ہوئی اور اللہ کی مدد سے مشرکین کے مقابلے میں اہل کتاب کو گجروں کے ساتھ دینے سے کسریٰ کو فتح ملی ( المعرفہ وا...