Posts

تاریخ کالا گجراں جہلم

شکریہ وقار احمد گجر صاحب  ...... کالا گجراں ......  ضلع جہلم کی تاریخ میں کالا گوجراں کو خاص اہمیت حاصل ھے. اس کا شمار قدیم ترین آبادیوں میں کیا جا سکتا ھے. کالا گجراں جہلم سے شمال مغرب کی جانب جی ٹی روڈ کے اوپر تقریباً سات کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ھے. کالا میں بہت سے  قدیم آثار کنووءں، باولیوں اور عمارات کی صورت میں آج تک موجود ہیں. " کالا " کے متعلق مشہور ہے کہ یہ قصبہ سلیمان پسوال گجر کا آباد کردہ ہے. "کالا " کا لفظ بطور کالونی استعمال کیا جاتا ھے. سلیمان پسوال گجر گجرات سے نقل مکانی کرکے جہلم آیا تھا. اس کے پاس دو پتے تھے.  پتہ " شاکر پور سلیمان " اور پتہ "اکبر پور"_ کالا گجراں کا چوہدری عبدالرحیم  سلیمان کی اولاد میں سے تھا. جس نے شہزادہ معظم کی مہمان نوازی کی تھی اور شہزادہ معظم نے اپنے دور عروج میں چوہدری عبدالرحیم کو چوراسی دیہات بطور جاگیر عطا کیے تھے.  مہاراجہ رنجیت سنگھ کی ساس رانی کور نے جب یہاں قیام کے لیے ایک محل نما رہائش تعمیر کرائی. تو اس نے دونوں مذکورہ پتوں اکبر اور شاکر پور سلیمان کو ملا کر " کالا گوجراں " کا نام دے ...

India gujjar village directory

India Village Directory List of all villages in India classified by Administrative division viz., State, District and Sub-district. Home > Search Village Village Finder Village name:  Gujar Par Village Nearest matches for "Gujar" Gujar Par District: Azamgarh, State: Uttar Pradesh Bar Gujar(156) District: Gurgaon, State: Haryana Gujar District: Mandla, State: Madhya Pradesh Gujar District: Panna, State: Madhya Pradesh Gujar Basoya (457) District: Hoshiarpur, State: Punjab Gujar Kheri District: Baran, State: Rajasthan Gujar Kheri District: Chittaurgarh, State: Rajasthan Rampura Gujar District: Shajapur, State: Madhya Pradesh Raipura Gujar District: Dausa, State: Rajasthan Gujar Seemla District: Dausa, State: Rajasthan Gujar Bairada District: Dausa, State: Rajasthan Gujar Nimbalkarwadi District: Pune, State: Maharashtra Deoli (Gujar) District: Nagpur, State: Maharashtra Khandala Gujar District: Nagpur, State: Maharashtra Pipaliya Gujar District: Shajapur, State: Madhya Prades...

Two great Gujjar

Image
دو عظیم گجر جسٹس (ریٹائرڈ) سعید اختر چودھری اور ایم ڈی واسا (ریٹائرڈ) چودھری عبدالحمید یہ دونوں وہ عظیم انسان ہیں جو پچھلے ۳۲ سال سے گجر ایجوکیشن فنڈ کو چلا رہے ہیں یہاں تک کہ اپنی پنشن بھی اس نیک مقصد کے لیے وقف کر رکھی ہے گجروں میں کوئ ہے جو اس نیک مقصد میں ان بزرگوں کا ہاتھ بٹائے گا یا سب میری طرح لائک یا واہ واہ ہی کریں گے قطرہ قطرہ مل کر دریا بن جائے گا اپنے حصے کا صرف ۱۰۰ روپیہ دے دیں شکریہ چودھری ظفر حبیب گجر

List of gurjar pratihar rulers

Image

Art of gurjar pratihar

Image

Ghosi gujjar

Rajasthan The Ghosi of Rajasthan claim to be of Gujjar origin. They keep large herds of cows and buffaloes and sell the milk. In Jhunjhunu and Jaipur districts, they are known as Ghosi, while in Churu, Jodhpur and Sikar districts, they are known as Gujar Ghosi. A good many Ghosi are also cultivators, and many are now landless agricultural labourers. The community are divided into a number of clans, known as gotras, the main ones being the Tinna, Khaleri, Moel, Balhud, Tatar, Bhati and Chauhan. They practice clan exogamy, while maintaining strict endogamy. All the Ghosi clans intermarry and are of equal status. The Ghosi are Sunni Muslims and speak the Shaikhawati dialect of Rajasthani.[11]

Gujjar role in world history

گجر قوم کے دنیا کی تاریخ میں انمٹ نقوش۔۔۔ چودھری ظفر حبیب گجر اسلام علیکم۔۔۔ ایک عجیب رسم ہے ہماری کہ ہم اپنا قد اونچا کرنے کے لیے دوسروں کی ٹانگیں کھینچنا ضروری سمجھتے ہیں ۔۔۔ ایسا ہی کچھ لوگ تاریخ کے ساتھ بھی کرتے ہیں کہ اپنی بڑھائی بیان کرنے کے لیے دوسری اقوام پر کیچڑ اچھالنا ضروری سمجھتے ہیں ۔۔ لوگ ہم سے سوال کرتے ہیں کہ گجر کون ہیں؟؟ گجر لفظ کے معنی کیا ہیں؟؟؟ اور گجر قوم کا ہندوستان کی تاریخ میں کردار کیا ہے ؟؟؟ اور پھر خود ہی ان سوالوں کے اپنی مرضی کے جوابات بھی دینا شروع کر دیتے ہیں ۔۔ بنا زمینی حقائق اور تحقیق کے ۔۔۔ ہم کسی سے یہ سوال نہیں کرتے کہ وہ کون ہیں اور ان کا کردار کیا ہے البتہ ان سوالات کے جوابات ضرور دیں گے ۔۔۔۔ ہم اگر سنٹرل ایشیاء سے شروع ہوں اور افغانستان سے ہوتے ہوئے انڈیا اور نیپال تک جاتے ہیں تو ہم کو ہزاروں شہر، قصبے دیہات گجر قوم یا اس کی گوترہ کے نام پر آباد ملتے ہیں اور یہ آج سے نہیں صدیوں سے انہی ناموں سے پکارے جاتے ہیں جو اس بات کی سب سے بڑی نشانی ہے کہ گجر اس خطے میں بہت بڑے علاقے میں حکمران رہے ہیں  اسی طرح اگر ہم سنٹرل ایشیاء سے یورپ تک جاتے ہیں تو...