Posts

Showing posts from June, 2015

Afghanistan govt issued certificate to gojar

Image

Gojar from Afghanistan g

Image

گجر تاریخ پر اعتراضات

اسلام علیکم چند اعتراضات کے جواب پہلا اعتراض گجر یہاں کے حکمران نہیں تھے سادہ الفاظ میں اس کا جواب یہ ہے کہ اگر گجر یہاں کے حکمران نہیں تھے تو چھٹی صدی سے لیکر گیارہویں صدی تک کے ہندوستان کے حکمرانوں کے دور حکومت کو گرجر پرتیہار کیوں بولا جاتا ہے پرتیہار کا مطلب ہوتا پلٹ کر بار بار حملہ کرنے والا مطلب بار بار حملہ کرنے والے گجر  دوسرا اعتراض گجر القابات ملک رانا چودھری مہر وغیرہ دوسرے راجاؤں کے گجروں کو عطاء کردا القابات ہیں  اگر دوسرے راجاؤں نے گجروں کو یہ القابات دیے ہیں تو ان کے اپنے القابات کیا تھے ان کی ریاستوں کے نام گجروں کے ناموں پر کیوں تھے جیسے گوجرانوالہ گجرات گوجرہ وغیرہ تیسرا اعتراض گجر چھٹی صدی میں انڈیا میں آئے  اگر گجر چھٹی صدی میں انڈیا میں آئے تو راجہ پورس اور پوسوال قبل مسیح میں کیسے آ گئی کوشان یا کسانہ کیسے اس خطے میں آ گئے اور اپنی حکومتیں قائم کی اور گندھارا آرٹ کو کیسے جنم دیا انہوں نے ۵۰۰۰ سال پہلے گجرات کیسے آباد تھا یہاں  اعتراضات کرنے والوں کو اپنی تاریخ کو دیکھنا چاہیے  چودھری ظفر حبیب گجر

Gujjar education fund

اسلام علیکم گجر ایجوکیشن فنڈ کی بنیاد 1983 میں رکھی گئ اور آج 32 سال گزر جانے کے باوجود یہ پروگرام الحمد للّٰہ خوش اسلوبی سے چل رہا ہے آپ سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ جتنا ہو سکے اپنی زکوتہ صدقہ فطرانہ گجر ایجو کیشن فنڈ کو دیں تاکہ غریب گجر طلباء بھی اعلی تعلیم حاصل کر سکیں بنک اکاؤنٹ تفصیلات درج ذیل ہیں گجر ایجو کیشن فنڈ اکاؤنٹ نمبر 0132201019007061 ایم سی بی ڈیوس روڈ لاہور  چئیرمین گجر ایجوکیشن فنڈ چودھری عبدالحمید 03224202886

The Gujjar is the largest tribe of the World

The U.S.A. and her allied countries had propounded the idea of a broad-based Government in Afghanistan, comprising of all the ethnic and linguastic groups. The western countries had false perception about the exact ethnic and linguastic division of Afghanistan. It was mistakenly believed that the Afghnistan is ethnically devided into Pushtoons and Persian speaking Northern alliance. The U.S.A. and its allies, while forming the present Karzai Government in Afghanistan, absolutely ignored the second largest and major ethnic Gujjar community. The Gujjars constitutes to be 35% of Afghanistan’s total population. 2. The Gujjar is the largest tribe of the World, which is admittedly recognized to be the major ethnic group in Pakistan, India, Indo-Pak held Jammu & Kashmir, Xing Xiang(China), Tibet, Nepal, Bhuttan, Sakkum, Bangladesh, Afghanistan, Georgia and other Central Asian States. The Gujjars can rightly be termed as an International tribe, who are not restricted and confined by the ...

قوم گجردرطول تاریخ

قوم گجردرطول تاریخ سه‌شنبه ۸ دسامبر ۲۰۰۹اعلامیه شورائی عمومی قوم گجر15 دلو 1387 قوم گجردرطول تاریخ دوشادوش دیگراقوام باهم برادرکشورازوطن ونوامیس ملی دفاع کرده ومیکنند به قربانی وفداکاری ذیاددراستحکام امنیت وبازسازی کشور سهم فعال گرفته اند درتمام ولایتها کم وبیش حضورداشته یک قوم مطرح میباشد متاسفانه دولت نه تنهابه حقوق سیاسی ، اقتصادی واجتماعی این قوم چش م پوشی نموده بلکه جائیدادمنقول وغیرمنقول قوم گجرکه توسط تفنک بدستان حاکم درقدرت دولتی چوروغصب شده واشخاص وافراد مظلوم شان قتل وحریق گردیده اند پرسان نه شد ودرانتصاب دروغین مشرانوجرگه توهین دیگری بودبحق قوم گجر.خلص درلباس حکمت بدون یک عده دیگرمجموعه چور، اختلاس ، رشوت وفسادحاکم میباشد که به هیچ صورت توقع عدل وانصاف شد ه نمیتواند.بااین همه تحمل بی عدالتی ونابه ساما نیها، قوم گجربمنظور تامین منافع علیای کشوروفاداری خودراحفظ کرده اندونخواهندگذاشت که به سرنوشت وطن ومردم بازی دوام نماید.درین روزهاکه برسرزبانهاتعین ویاانتخاب زعامت اینده کشوراست بازاریکعده معامله گران چالاک واستفاده جوگرم شده خویشراباالقاب ، عناو...

Gurjars are the purest Aryan

The scholars of Racial Science and languages are of the opinion that Gurjars are the purest Aryans. The anthropological report by Sir Herbert Risely published in 1901, states that Gurjars tribe is the purest Aryan race, having their nasal index 66.9, which is much finer than any other caste. Indo-Aryan Tribe Nasal Index No. Tribe Nasal Index Nasal Type 1. Gurjar 66.9 Leptorrhine 2. Sikh 68.8 Leptorrhine 3. Brahman (Bengal) 70.3 Sub-Leptorrhine 4. Kayasth (Bengal) 70.3 Sub-Leptorrhine 5. Rajput 71.6 Sub-Leptorrhine 6. Vellala 73.1 Sub-Platyrrhine 7. Brahman (Bihar) 73.2 Sub-Leptorrhine 8. Brahman (Bhojpur) 74.6 Sub-Leptorrhine 9. Tamil Brahman 76.7 Sub-Leptorrhine 10. Vaisya (Bania) 79.6 Sub-Leptorrhine 11. Pariah 80.0 Sub-Platyrrhine 12. Irula 80.9 Sub-Platyrrhine 13. Kol 82.2 Sub-Platyrrhine 14. Dom 83.0 Sub-Platyrrhine 15. Bhil 84.1 Sub-Platyrrhine 16. Chamar 86.0 Platyrrhine 17. Musahar 88.7 Platyrrhine 18. Santal 88.8 Platyrrhine 19. Kadia 89.8 Platyrrhine 20. Munda 89.9 Platyrrhi...

واٹس ایپ گجر ایڈوائزری کونسل کے حوالہ سے

اسلام علیکم ایک اور واٹس ایپ چیٹ آپ کی رائے کے لیے چودھری ظفر حبیب گجر  اس قافلے کے ممبران سے میری درخواست ہے کہ مطالعے کی طرف توجہ دیں اور دنیا میں برپا ہونے والے انقلابات کی تاریخ کو پڑھیں کہ کیسے فرانس میں انقلاب آیا یا روس میں انہوں نے تنظیم سازی کیسے کی تھی برصغیر کی آزادی کی تحریکوں کے بارے میں پڑھیں اسی طرح آغا خان فاؤنڈیشن جیسی تنظیموں کے بارے میں پڑھیں کہ وہ اپنے نیٹ ورکس کیسے چلاتے ہیں ہر گجر جو کچھ کرنا چاہتا ہے وہ اپنی تنظیم کے عہدے پر بھی رہے اور ہم کو بھی جوائن کرے کیونکہ ہم ان تنظیموں سے باہر نہیں بلکہ ان کو ایکٹیو کرنے کے لیے اکٹھے ہو رہے ہیں ہم ان کے ورکرز کو ٹریننگ دیں گے قیادت سے بات چیت کریں گے ان کو قائل کریں گے کہ ہمارا ایجنڈا کوئ الگ نہیں نہ ہی ہم ان سے الگ ہیں یہ مشاورتی گروپ بھی ہو گا اور عملی کام بھی کرے گا عملی کام کی نوعیت کچھ اس طرح ہو گا کہ ہم نے عام گجروں کو احساس دلانا ہے کہ اتحاد بہت ضروری ہے ہم میڈیا ورکشاپس کے ذریعے تنظیموں کو سکھائیں گے کہ تنظیم سازی کیسے کریں ہم میں سے ہر بندہ اپنی صلاحیتوں کو پیش کرے گا مثال کے طور پر میرے پاس سوشل میڈیا سکلز ہ...

Akbar Gujjar from Afghanistan

Image

Gujjar admins

اسلام علیکم۔۔۔ تمام گجر تنظیموں کے عہدیداران، تمام گروپس ایڈمنز اور کسی بھی طرح سے گجر قوم کے لیے کام کرنے والے ورکرز، کارکن ، کالم نگار، بلاگرز سب سے ایک درخواست ہے کہ اگر آپ یہ کام بے لوث کر رہے ہیں تو اللہ تعالی آپ کو کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین اور اگر آپ کا کوئی سیاسی یا ذاتی فائدہ ہے یا آپ کسی بھی طرح کی امید رکھتے ہیں تو کل کو اس قوم کو برا بھلا کہنے سے بہتر ہے آج اس کام کو چھوڑ دیں کیونکہ اس کام کے لیے کسی نے بھی آپ کو مجبور نہیں کیا۔۔ یہ آپ کا ذاتی فیصلہ ہے اس لیے کسی بھی طرح کی امید مت رکھیں ۔۔ کچھ دوستوں کی پوسٹ دیکھ کر بہت دکھ اور انتہائی افسوس ہوا کہ وہ تنقید کے نام پر پوری قوم کو گالی دیتے ہیں ۔۔ تنقید کرنا ہر کسی کا حق ہے لیکن اس کے لیے الفاظ کا چناؤ بہت ضروری ہے ۔۔ غلط کام ، غلط روئیوں پر تنقید ضروری ہے مگر اس طرح نہیں کہ آپ اس کو ذاتی انا کی جنگ بنا لیں ۔۔۔ اگر ہم سب ایڈمنز یہ کام کرتے ہیں تو اس کے بدلے ہماری قوم جو ہم کو پیار دیتی ہے جو دعائیں دیتی ہے جو عزت دیتی ہے ہم کو اس کا بھی لحاظ ہونا چاہیے ۔۔ اس لیے برائے مہربانی یا تو بے لوث، خلوص اور نیک نیتی سے اپنا کام ...

ایک تلخ حقیقت

اسلام علیکم۔۔۔ آج میرا دل چاہ رہا ہے کہ میں سب گجر مل کر مجھے برا بھلا کہیں کیوں کہ آج میں ایک بہت ہی تلخ حقیقت پر بات کرنا چاہتا ہوں۔۔ اتنی ہی تلخ حقیقت جتنی کہ گجر قوم بے حس اور لاپرواہ ہے۔۔۔ میں نے جتنا بھی گجر قوم کے رویوں پر غور کیا ہے اور اس کا مطالعہ کیا ہے تو مجھے گجر بحیثیت قوم بے حس اور لاپرواہ اور اپنے اپنے مفادات میں الجھے ہوئے محسوس ہوئے ۔۔ گجر صرف سوشل میڈیا پر شور کر سکتے ہیں یا پھر بڑے بڑے فنکشن کر کے اپنا نام بنا سکتے ہیں اس کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے ۔۔۔ آپ ابھی لکھو گجر برادری زندہ باد تو ہزاروں گجر زندہ باد کا نعرہ لگائیں گے بڑھکیں ماریں گے۔۔۔ آپ کسی جگہ گجر اکٹھ کی بات کریں تو سینکڑوں گجر اکٹھے ہو جائیں گے۔۔۔ گپ شپ کریں گے کھانا کھائیں گے اور جئے گجر کرتے ہوئے اپنے اپنے گھروں کو چلیں جائیں گے اور کہیں گے جا کر کہ یار وقت ہی ضائع کیا ہے وہاں جا کر۔۔۔ آپ ان سے درخواست کریں کہ ایک گجر بھائی کو خون کی ضرورت ہے تو کوئی آپ کو جواب نہیں دے گا۔۔۔ آپ درخواست کریں کہ ایک غریب گجر کی فیس دینی ہے تو کوئی اس کی مدد کو آگے نہیں آئے گا بلکہ الٹا یہ کہیں گے کہ یہ سب تو کھانے کے بہ...

گجر قوم اور اس کی خوبیاں

اسلام علیکم۔۔۔ کل میں نے گجر قوم کی کچھ خامیوں کی نشان دہی کی تھی مجھے بہت اچھی طرح اندازہ ہے کہ جب آپ سوشل میڈیا پر کوئی بات شئیر کرتے ہیں تو اس کو ہزاروں لوگوں تک پھیلنے سے نہیں روکا جا سکتا اور پوسٹ ان لوگوں تک بھی پہنچ جاتی ہے جن کا اس سے دور کا بھی تعلق واسطہ نہیں ہوتا اور ان لوگوں کے بھی ہاتھ لگ جاتی ہے جو آپ کی کوئی کمزوری یا خامی ڈھونڈنے میں لگے رہتے ہیں۔ لیکن اب ہم گلوبل ویلج کا حصہ ہیں اور ہم چیزوں کو چھپا کر نہیں رکھ سکتے اس لیے بہتر ہے کہ ہم اس بحث میں الجھے بغیر اپنے پیغام کو زیادہ سے زیادہ اپنے بھائیوں تک پہنچا سکیں۔ اب ہم کو اپنا آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنا ہے کیونکہ ہم صرف ان خامیوں کا ماتم کر کے چپ نہیں رہ سکتے اور بس تنقید برائے تنقید ہی کرتے رہیں۔۔ آج ہم اپنی تنظیموں سے شکوہ تو بہت کرتے ہیں لیکن کبھی ان کا ھاتھ بھی نہیں بٹاتے۔۔۔ ہمارے پڑھے لکھے لوگ تنظیموں سے باہر بیٹھ کر تنظیموں پر تنقید کرتے ہیں۔۔۔ اب ہم میں سے ہر کسی کو اپنے اپنے گریبان میں جھانکنا ہو گا۔۔۔ ہم کو بھی اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ہو گا۔۔۔ انفرادی طور پر ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ۔۔۔ ہمارا ح...

گجر کلب لاہور کی میٹنگ

اسلام علیکم۔۔۔ گجر کلب لاہور کی ماہانہ میٹنگ 7 جون 2015ء بروز اتوار دن 12 بجے سے 2 بجے تک ایوانِ گجراں 45 اے ٹیپو بلاک نیو گارڈن ٹاؤن لاہور (نزد کلمہ چوک ) ہو گی میٹنگ کا مقصد گجر قوم کے مسائل کا حل ہے سب دوستوں دعوتِ عام ہے برائے رابطہ چودھری حسن لادھی 03004332387

تنقید نہیں کام کرو

اسلام علیکم۔۔۔ کیا کسی بھائی نے چودھری میر عالم کی سپورٹ کرنے کے لیے گلگت رابطہ کیا ہے ؟؟؟ کیا کسی بھائی نے کوئی غریب سٹوڈنٹ کو گجر یوتھ فورم سے رابطہ کرنے کا کہا ہے ؟؟؟ کیا کسی بھائی نے گجر ایجوکیشن کو سپورٹ کرنے کی نیت کی ہے یا اپنے کسی اور بھائی کو بولا ہے اس کام کے لیے اگر ان میں سے کچھ بھی نہیں کیا تو پھر اعتراض کس بات پر کرتے ہیں رونا کس بات کا روتے رہتے ہیں ؟؟؟ تنقید برائے تنقید کیوں کرتے ہیں ؟؟؟ جب ہم خود کوئی عملی کام نہیں کرتے پھر ہم دوسروں پر تنقید کس منہ سے کرتے ہیں ؟؟؟ خود کو بدلو اس سوچ کو بدلو،،، اتحاد، محبت ،،، کو فروغ دو ،،، برداشت کرنا سیکھو۔۔۔ آگے بڑھنے میں ایک دوسرے کی مدد کرنا سیکھو۔۔ معاشرے میں بگاڑ نہیں اصلاح کرنا سیکھو۔۔۔ جب تک ہم خود کو نہیں بدلیں گے اپنی سوچ کو نہیں بدلیں گے ،، ہم اپنے ساتھ دوسروں کو لے کر چلنا نہیں شروع کریں گے تو ہم ایسے ہی الجھے ہوئے اور پریشان حال رہیں گے ۔۔۔ اب وقت ہے تنقید سے ایک قدم آگے ھاتھ بڑھا کر ھاتھ تھامو۔۔ شکریہ چودھری ظفر حبیب گجر