تنقید نہیں کام کرو
اسلام علیکم۔۔۔ کیا کسی بھائی نے چودھری میر عالم کی سپورٹ کرنے کے لیے گلگت رابطہ کیا ہے ؟؟؟ کیا کسی بھائی نے کوئی غریب سٹوڈنٹ کو گجر یوتھ فورم سے رابطہ کرنے کا کہا ہے ؟؟؟ کیا کسی بھائی نے گجر ایجوکیشن کو سپورٹ کرنے کی نیت کی ہے یا اپنے کسی اور بھائی کو بولا ہے اس کام کے لیے اگر ان میں سے کچھ بھی نہیں کیا تو پھر اعتراض کس بات پر کرتے ہیں رونا کس بات کا روتے رہتے ہیں ؟؟؟ تنقید برائے تنقید کیوں کرتے ہیں ؟؟؟ جب ہم خود کوئی عملی کام نہیں کرتے پھر ہم دوسروں پر تنقید کس منہ سے کرتے ہیں ؟؟؟ خود کو بدلو اس سوچ کو بدلو،،، اتحاد، محبت ،،، کو فروغ دو ،،، برداشت کرنا سیکھو۔۔۔ آگے بڑھنے میں ایک دوسرے کی مدد کرنا سیکھو۔۔ معاشرے میں بگاڑ نہیں اصلاح کرنا سیکھو۔۔۔ جب تک ہم خود کو نہیں بدلیں گے اپنی سوچ کو نہیں بدلیں گے ،، ہم اپنے ساتھ دوسروں کو لے کر چلنا نہیں شروع کریں گے تو ہم ایسے ہی الجھے ہوئے اور پریشان حال رہیں گے ۔۔۔ اب وقت ہے تنقید سے ایک قدم آگے ھاتھ بڑھا کر ھاتھ تھامو۔۔ شکریہ
چودھری ظفر حبیب گجر
چودھری ظفر حبیب گجر
Comments
Post a Comment