Posts

Showing posts from July, 2017

Pakistan movement and Gujjar Nation

گجر قوم اور تحریک آزادئ پاکستان   قوموں کی زندگی عروج و زوال سے عبارت ہوتی ہے اتار چڑھاؤ قوموں کی زندگی کا حصہ ہوا کرتا ہے لیکن تاریخ میں زندہ وہی قومیں رہتی ہیں جو اپنے لہو سے تاریخ لکھتی ہیں اور مستقبل ان قوموں کا بانہیں کھول کر استقبال کرتا ہے جو اپنے زوال میں بھی اپنی آن بان اور شان کو داؤ پر لگا اپنی آزادی کی حفاظت کرتی ہیں وطن عزیز میں بسنے والی ہزاروں قوموں میں سے گجر ایک ایسی ہی قوم کا نام ہے جس کے آباء و اجداد نے اس دھرتی کا سینہ چیر کر ہزاروں نئے شہر آباد کیے اور ہزاروں سال پہلے ایک اپنے وقت کی جدید اور مہذب مملکت کی بنیاد رکھی جس کو آج دنیا آریا ورت کے نام سے جانتی ہے آریا ورت کا مطلب ہے معزز لوگوں کی سرزمین اور پھر دنیا میں جب ہر سمت سکندر کا ڈنکا بجتا تھا اس وقت اپنے خون سے اپنی جنم بھومی کا دفاع کیا اور ناقابل شکست کو ناکوں چنے چبوا دیے اور پھر کوشان یا کو شانہ   ( کسانہ ) گجروں نے اپنی ...