Gujjar in Balochistan






بلوچستان کی ڈسٹرکٹ کچھی بولان اور ڈسٹرکٹ جھل مگسی گجر قوم کا مرکز اور گڑھ ہوا کرتا تھا ڈسٹرکٹ کچھی بولان 
میں اب بھی کئی دہیات گاوں گجر گڑھ اور گجر کوٹ کے نام سے منسوب ہیں ڈسٹرکٹ جھل مگسی میں آج بھی موضع گجر 
کے نام سے ایک پورا موضع منسوب اور ریونیو ریکارڈ مال میں اب بھی درج ہے ڈسٹرکٹ کچھی بولان اور ڈسٹرکٹ جھل مگسی میں خوانین قلات کے شیرازہ بکھرنے کے بعد گجر قوم بھی زوال پذیر ہوئی گجر قوم املاک 
مال مویشان میں بلوچستان کی دیگر قبائل سے ممتاز تھی 
بلوچستان کے گجروں کی عروج و زوال کی داستان پھر کبھی تفصیل کے ساتھ 
( [[Attaullah Gujjar Baluchistan]] انشاءاللہ بیان کی جائے )

Comments

Popular posts from this blog

List of Gujjar Clans

List of Famous Gujjar and Bureaucrats

The history Of Various Gujar clans