Thursday 8 October 2015

ضلع جہلم میں گجر دیہات

تحریر وقار احمد گجر 
ضلع جہلم میں گجر قوم کے نام پر دیہات
یوں تو ضلع جہلم میں سینکڑوں دیہات آباد ھیں. اس میں 80 (اسی) دیہات گجروں کے ھیں. لیکن اگر تمام دیہاتوں کے نام اکٹھے کر کے ان کا موازنہ کیا جائے تو بہ نسبت  دوسری برادریوں یا قوموں سے گجر قوم کے نام پر سب سے زیادہ دیہاتوں کا نام آئے گا.جو کہ تقریباً 50 دیہات بنتے ھیں جو کہ ذیل ھیں. 
 تحصیل جہلم ...........
1. پوسوال ... 2. آوانہ .... 3. مونن .... 4. بجاڑ5. بھمبل (بھوملہ)  
6. ٹھٹھی گجراں ...7. گجر پور... 8. واڑاں گجراں... 9. بوکن
10. طور..11. چھپر .... 12. رائیہ ....13. کھوکھر ... 14. کول
15. بھٹیال (بالا) .. 16. ھون (ھن)16. مڑیالہ (مڑیال)
 تحصیل پنڈ دادنخان. . . . . . 
17. گجر ... 18. کالس ....19. کھچی(کھیچی )....20. پنوار
21.چورن (چرن)22. چنن پور  (چاننا) .... 23. کھچی 
24. کانیانوالہ  (کانیہ )
 تحصیل سوہاوہ ......
25. گورسیاں ....26. بانٹھ ....27. گجر کٹاریاں
28. باگڑیاں....29.چک میانہ ...30. دہرہ (دہڑ)
31. دھندال (دھند) ....32. گھڑیالیاں  (گھڑیا)
33.گنگال (گنگیال)....34. کوہلیاں ( کوہلی)
35. کنبہ ( کنبی) .......محلہ موہڑ چوہدریاں (ماہڑ)
محلہ کھرکہ کھینگڑہ ( کھینگر) 
تحصیل دینہ ......
36. ڈھوک گجرال...37. ڈوئیاں ..38. ریحانہ گجراں
39.کھٹانہ.40. مدو کالس..41.چھنی گجراں.42. چک میانہ
43.لوہڑ44.رکھ گراٹ(گراٹیہ)..45.مہتہ لوہسر(لہسڑ)
46.چک بالیاں (بالی)...47. جوئیاں (جویہ)... 
48.بورا پنڈی .... 49. ساگری (ساگ
ایڈمن چودھری ظفر حبیب گجر 

No comments:

Post a Comment