Posts

local bodies election and gujjar

5 دسمبر کو ھونے والے بلدیاتی انتخابات میں یوں تو کافی تعداد میں گجر امیدوار کامیاب ھوئے ھیں. لیکن یہ چند امیدوار جن کی کامیابی کی اطلاعات موصول ھوئی ھیں. درج ذیل ھیں :- (1). چوہدری توقیر افضل گجر چئیرمین اور وائس چیئرمین چوہدری ادریس گجر .. یونین کونسل گمٹالہ شکرگڑھ. ...... (2). چوہدری فیضال گجر جنرل کونسلر شکرگڑھ یہاں سے میرے کزن 14 ووٹوں سے رہ گئے...... (3). چوہدری طارق گجر چئیرمین یونین کونسل 66 شکرگڑھ ...... (4) فاعمر اصغر گجر چئیرمین .... یو سی چک امرو شکرگڑھ . (5). خرم مجید چئیرمین یو سی 93مینگڑی شکرگڑھ (6). عمران ظہور گجر چئیرمین یونین کونسل میلو سیلو شکرگڑھ . (7) میاں محمد اکرم گجر چئیرمین یونین کونسل 90 سرگودھا .... (8). سردار اجمل گجر چئیرمین یونین کونسل 90 سلانوالی .... (9). چوہدری بلال احمد گجر وائسں چئیرمین یونین کونسل 94 جینڈی والی.....(10). چوہدری مشتاق احمد گورسی گجر یونین کونسل 105 سیالکوٹ ..... (11). چوہدری اشفاق الحسن گجر چئیرمین یونین کونسل 89 مرالہ گجراں گجرات ..... (12). چوہدری طارق چئیرمین یونین کونسل میاں چنوں ..... (13). طارق منظور باگڑی چئیرمین یونین کونسل ان...

ضلع جہلم میں گجر دیہات

تحریر وقار احمد گجر  ضلع جہلم میں گجر قوم کے نام پر دیہات یوں تو ضلع جہلم میں سینکڑوں دیہات آباد ھیں. اس میں 80 (اسی) دیہات گجروں کے ھیں. لیکن اگر تمام دیہاتوں کے نام اکٹھے کر کے ان کا موازنہ کیا جائے تو بہ نسبت  دوسری برادریوں یا قوموں سے گجر قوم کے نام پر سب سے زیادہ دیہاتوں کا نام آئے گا.جو کہ تقریباً 50 دیہات بنتے ھیں جو کہ ذیل ھیں.   تحصیل جہلم ........... 1. پوسوال ... 2. آوانہ .... 3. مونن .... 4. بجاڑ5. بھمبل (بھوملہ)   6. ٹھٹھی گجراں ...7. گجر پور... 8. واڑاں گجراں... 9. بوکن 10. طور..11. چھپر .... 12. رائیہ ....13. کھوکھر ... 14. کول 15. بھٹیال (بالا) .. 16. ھون (ھن)16. مڑیالہ (مڑیال)  تحصیل پنڈ دادنخان. . . . . .  17. گجر ... 18. کالس ....19. کھچی(کھیچی )....20. پنوار 21.چورن (چرن)22. چنن پور  (چاننا) .... 23. کھچی  24. کانیانوالہ  (کانیہ )  تحصیل سوہاوہ ...... 25. گورسیاں ....26. بانٹھ ....27. گجر کٹاریاں 28. باگڑیاں....29.چک میانہ ...30. دہرہ (دہڑ) 31. دھندال (دھند) ....32. گھڑیالیاں  (گھڑیا) 33.گنگال (گنگیال)....3...

جلکھڈ ناران

Image
یہ تصویر بابر امتیاز صاحب نے لی ہے یہ جلکھڈ ناران ہے کبھی اس ایریا میں لوگ خود کو گجر کہتے ہوئے شرماتے تھے اب کھل کے خود کو گجر کہتے ہیں اور لکھتے بھی ہیں یہ محنت ان گجر تنظیموں کی ہے جنہوں نے ان علاقوں میں دن رات محنت کی شکریہ انجمن گجراں مانسہرہ اور گجر یوتھ فورم مانسہرہ  چودھری ظفر حبیب گجر 

Ayub Gujjar Zaroor Wapas Aaye Ga… By Eng.Iftikhar Chaudhary

Ayub Gujjar Zaroor Wapas Aaye Ga… By Eng.Iftikhar Chaudhary

تاریخ کالا گجراں جہلم

شکریہ وقار احمد گجر صاحب  ...... کالا گجراں ......  ضلع جہلم کی تاریخ میں کالا گوجراں کو خاص اہمیت حاصل ھے. اس کا شمار قدیم ترین آبادیوں میں کیا جا سکتا ھے. کالا گجراں جہلم سے شمال مغرب کی جانب جی ٹی روڈ کے اوپر تقریباً سات کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ھے. کالا میں بہت سے  قدیم آثار کنووءں، باولیوں اور عمارات کی صورت میں آج تک موجود ہیں. " کالا " کے متعلق مشہور ہے کہ یہ قصبہ سلیمان پسوال گجر کا آباد کردہ ہے. "کالا " کا لفظ بطور کالونی استعمال کیا جاتا ھے. سلیمان پسوال گجر گجرات سے نقل مکانی کرکے جہلم آیا تھا. اس کے پاس دو پتے تھے.  پتہ " شاکر پور سلیمان " اور پتہ "اکبر پور"_ کالا گجراں کا چوہدری عبدالرحیم  سلیمان کی اولاد میں سے تھا. جس نے شہزادہ معظم کی مہمان نوازی کی تھی اور شہزادہ معظم نے اپنے دور عروج میں چوہدری عبدالرحیم کو چوراسی دیہات بطور جاگیر عطا کیے تھے.  مہاراجہ رنجیت سنگھ کی ساس رانی کور نے جب یہاں قیام کے لیے ایک محل نما رہائش تعمیر کرائی. تو اس نے دونوں مذکورہ پتوں اکبر اور شاکر پور سلیمان کو ملا کر " کالا گوجراں " کا نام دے ...

India gujjar village directory

India Village Directory List of all villages in India classified by Administrative division viz., State, District and Sub-district. Home > Search Village Village Finder Village name:  Gujar Par Village Nearest matches for "Gujar" Gujar Par District: Azamgarh, State: Uttar Pradesh Bar Gujar(156) District: Gurgaon, State: Haryana Gujar District: Mandla, State: Madhya Pradesh Gujar District: Panna, State: Madhya Pradesh Gujar Basoya (457) District: Hoshiarpur, State: Punjab Gujar Kheri District: Baran, State: Rajasthan Gujar Kheri District: Chittaurgarh, State: Rajasthan Rampura Gujar District: Shajapur, State: Madhya Pradesh Raipura Gujar District: Dausa, State: Rajasthan Gujar Seemla District: Dausa, State: Rajasthan Gujar Bairada District: Dausa, State: Rajasthan Gujar Nimbalkarwadi District: Pune, State: Maharashtra Deoli (Gujar) District: Nagpur, State: Maharashtra Khandala Gujar District: Nagpur, State: Maharashtra Pipaliya Gujar District: Shajapur, State: Madhya Prades...

Two great Gujjar

Image
دو عظیم گجر جسٹس (ریٹائرڈ) سعید اختر چودھری اور ایم ڈی واسا (ریٹائرڈ) چودھری عبدالحمید یہ دونوں وہ عظیم انسان ہیں جو پچھلے ۳۲ سال سے گجر ایجوکیشن فنڈ کو چلا رہے ہیں یہاں تک کہ اپنی پنشن بھی اس نیک مقصد کے لیے وقف کر رکھی ہے گجروں میں کوئ ہے جو اس نیک مقصد میں ان بزرگوں کا ہاتھ بٹائے گا یا سب میری طرح لائک یا واہ واہ ہی کریں گے قطرہ قطرہ مل کر دریا بن جائے گا اپنے حصے کا صرف ۱۰۰ روپیہ دے دیں شکریہ چودھری ظفر حبیب گجر