Tuesday 23 June 2015

گجر تاریخ پر اعتراضات

اسلام علیکم چند اعتراضات کے جواب
پہلا اعتراض گجر یہاں کے حکمران نہیں تھے سادہ الفاظ میں اس کا جواب یہ ہے کہ اگر گجر یہاں کے حکمران نہیں تھے تو چھٹی صدی سے لیکر گیارہویں صدی تک کے ہندوستان کے حکمرانوں کے دور حکومت کو گرجر پرتیہار کیوں بولا جاتا ہے پرتیہار کا مطلب ہوتا پلٹ کر بار بار حملہ کرنے والا مطلب بار بار حملہ کرنے والے گجر 
دوسرا اعتراض گجر القابات ملک رانا چودھری مہر وغیرہ دوسرے راجاؤں کے گجروں کو عطاء کردا القابات ہیں 
اگر دوسرے راجاؤں نے گجروں کو یہ القابات دیے ہیں تو ان کے اپنے القابات کیا تھے ان کی ریاستوں کے نام گجروں کے ناموں پر کیوں تھے جیسے گوجرانوالہ گجرات گوجرہ وغیرہ
تیسرا اعتراض گجر چھٹی صدی میں انڈیا میں آئے 
اگر گجر چھٹی صدی میں انڈیا میں آئے تو راجہ پورس اور پوسوال قبل مسیح میں کیسے آ گئی کوشان یا کسانہ کیسے اس خطے میں آ گئے اور اپنی حکومتیں قائم کی اور گندھارا آرٹ کو کیسے جنم دیا انہوں نے ۵۰۰۰ سال پہلے گجرات کیسے آباد تھا یہاں 
اعتراضات کرنے والوں کو اپنی تاریخ کو دیکھنا چاہیے 
چودھری ظفر حبیب گجر

No comments:

Post a Comment